TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پیمرا نے عمران خان نیازی کے بیانات اور تقاریر ٹی وی چینلز پر چلانے پر پابندی عائد کر دی

فائل فوٹو

 اسلام آباد (راجہ طیب) پیمرا نے عمران خان نیازی کی تقاریر اور متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا پیمرا نے عمران خان نیازی کی تقاریر اور بیانات ٹی وی چینلز پر چلانے پر پابندی لگا دی پابندی پیمرا ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت لگائی گئی اب عمران خان کے بیانات اور تقاریر ٹی وی چینل پر نشر نہیں
کیے جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں