TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کلرسیداں کا اعزاز محمد عبدالہادی جنوبی ایشیاء کراٹے چیمپئن شپ کے لئے ٹیم کا حصہ بن گئے

 

فائل فوٹو

کلرسیداں کا اعزاز محمد عبدالہادی جنوبی ایشیاء کراٹے چیمپئن شپ کے لئے ٹیم کا حصہ بن گئے یہ چیمپئن شپ سری لنکا میں ہوگی دی ہوپ سکول کلرسیداں کلاس نہم  سٹوڈینٹ محمد عبدالہادی کو پاکستان ٹیم میں منتخب ہونےاور ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپین شپ 26 سے 28 نومبر سری لنکا میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر کلب چئیرمن سید غیور احمد، سکول پرنسپل سید زبیر علی،چیف کوچ پرویز اقبال وکی ،جنرل سیکرٹری شیخ عدیل احمد ،کلب کوچ کاشف اقبال, اعجازِ خان کو مبارکباد دیتے ہیں ۔ محمد عبدالہادی آپ کلرسیداں کا فخر ہو۔ , محمد عبدالہادی انٹرنیشنل کراٹے کوچ ،پلیر پرویز اقبال وکی کے فرزند ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں