راولپنڈی میں کل تیسرے روز بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کے باعث کل راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند رہینگے، ضلعی انتظامیہ
انتظامیہ نے احتجاجی دھرنوں کے باعث راولپنڈی میں کل تیسرے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو آگاہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
کوئی تبصرے نہیں