تھانہ کہوٹہ کے علاقہ تھوہا خالصہ میں خطہ پوٹھوہار کے معروف شاعر اُلف سامر کے جواں سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر واقعہ کی اطلاع پر فوری موقع پر پہنچے،
ایس ایچ او کہوٹہ کو ملزمان کی فوری گرفتار کے لیے ہدایت،
ایس پی صدر نے ہسپتال کا دورہ کیا، لواحقین سے ملاقات کی اور ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کروائی،
ابتدائی تحقیقات کے مطابق ارسلان، شرجیل اور علی نے زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے ازکار نامی شخص کو قتل کیا،
نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،
واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
کوئی تبصرے نہیں