ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کی وڈیو جعلی قرار دے دی
انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی سینیٹر اعظم سواتی کے بارے میں وڈیو فیک ہے: ایف آئی اے
اعظم سواتی سے منسوب فحش وڈیو اور آڈیو کا تفصیلی تجزیہ کیاگیا: ایف آئی اے
وڈیو اور آڈیو کا فریم ٹو فریم فارنزک تجزیہ کیا گیا ہے: ایف آئی اے
یہ فارنزک انٹرنیشنل معیار کے مطابق کی گئی: ایف آئی اے
انٹرنیشنل معیار کے فارنزک سے ثابت ہوا ہے کہ وڈیو میں ایڈیٹنگ ہوئی ہے: ایف آئی اے
چہروں کو بگاڑ کر مختلف وڈیوز اس میں شامل کی گئیں: ایف آئی اے
فوٹو شاپ کی گئی: ایف آئی اے
سینیٹر اعظم سواتی نے جو باتیں کی ہیں، اس پر باضابطہ تحقیقات کی ضرورت ہے: ایف آئی اے
سینیٹر اعظم سواتی ایف آئی اے کو تحریری درخواست دیں اور اپنے تمام تحفظات تحریر کر دیں: ایف آئی اے
بادی النظر میں جعلی وڈیو سینیٹر اعظم سواتی کو بدنام کرنے کے لئے پھیلائی گئی ہے: ایف آئی اے
کوئی تبصرے نہیں