TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کلر سیداں پولیس کی کاروائی خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچنے والا ملزم گرفتار

 



 کلر سیداں پولیس کی کاروائی خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچنے والا ملزم گرفتار


ملزم اسد عرف اچھو سے 04 طلائی بالیاں، 10 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،


ملزم خواتین سے پانی مانگتا اور اکیلا دیکھ کر انکے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہو جاتا تھا،


سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے ایس پی صدر کو ملزم کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دیا تھا، 


کلر سیداں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، ایس ایچ او


ملزم سے تفتیش کے دوران 04 طلائی بالیاں، نقدی اور اسلحہ برآمد ہوا، ایس ایچ او


ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی کلر سیداں پولیس ٹیم کو شاباش،


خواتین پر تشدد کسی صورت میں قابل برداشت نہیں، سی پی سید شہزاد ندیم بخاری


خواتین کے حوالے سے جرائم پر زیرو ٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایا جائے گا، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری



کوئی تبصرے نہیں