TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

لاہور اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا

اسکرین گریب
 

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا پولیس کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرایا جس میں کسی قسم کا کوئی بارود نہیں ملا پولیس کا کہنا ہےکہ تعین کیا جارہا ہےکہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس طرف سے آیا ہے، بم ڈسپوزل اور متعلقہ حکام نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں