راولپنڈی (راجہ طیب) آر پی او عمران احمر کے والد کرنل (ر) یونس احمر مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ راولپنڈی میں ادہ کر دی گئی نماز جنازہ میں سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری ، ایس ایس پی آپریشن ، سی ٹی او راولپنڈی سمیت سینئر افسران، اہلکاروں اور سول سوسائٹی نےکثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی، مرحوم دل کے عارضہ میں مبتلاتھے جو تین ہفتے قبل بسلسلہ علاج معالجہ امریکہ روانہ ہوئے تھے جہاں پر وہ زندگی کی بازی ہار گئے، آرپی او راولپنڈی عمران احمر والدکے علاج معالجہ کےسلسلے میں ایکس پاکستان رخصت پر دو ہفتے قبل روانہ ہوئے تھے۔
کوئی تبصرے نہیں