TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی میں خاتون منشیا ت فروش سمیت 8ملزمان گرفتار

  

راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی میں خاتون منشیا ت فروش سمیت 8ملزمان گرفتارکر کے ساڑھے 5کلوسے زائد چرس اور 16لیٹرشراب برآمدکر لی تھانہ واہ کینٹ پولیس نے عابدہ پروین سے1کلو250گرام چرس، تھانہ پتریاٹہ پولیس نے غلام اکبر سے1کلو50گرام چرس، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے مشیر خان سے 1کلو270گرام چرس،تھانہ وارث خان پولیس نے شیراز سے 1کلو510گرام چرس، احسن سے 320گرام چرس،تھانہ آراے بازار پولیس نے ثاقب سے 230گرام چرس،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے فقیر سے 10لیٹر شراب اورتھانہ دھمیال پولیس نے احسن سے 6لیٹرشراب برآمد کرلی۔

کوئی تبصرے نہیں