TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ارشد شریف کے جسد خاکی کو وطن واپس لانے کے لیے ضابطے کی کاروائی جاری ہے،مریم اورنگزیب

 


صحافی ارشد شریف کے جسد خاکی کو وطن واپس لانے کے حوالے سے وفاقی وزیر حکومت کا بیان سامنے آ گیا وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کے

کینیا میں پاکستان کی سفیر سیدہ ثقلین، کینیا کے پولیس حکام اور ڈاکٹرز اس وقت نیروبی میں مردہ گھر میں موجود ہیں۔


پاکستانی سفیر نے مرحوم ارشد شریف کی شناخت کرلی۔


شناخت کے بعد اب میت کی واپسی کے لئے قانونی عمل شروع ہے۔ 


اس وقت میت کی شناخت اور وطن واپسی کے لئے ضابطے کی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔


کینیا کے حکام کو ضابطے کی کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں