TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد انتظامیہ نے نجی شادی ہال کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا

 



ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون نے تھانہ ترنول کی حدود میں واقع شادی ہال کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کرتے ہوئے شادی ہال کے مالک اور مینجر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ترنول منتقل کر دیا


ضلعی انتطامیہ نے ون ڈش کی پابندی کو برقرار رکھنے کے لیے شادی ہال مالکان کو سختی سے ہدایات جاری کر رکھیں ہیں


ضلعی انتطامیہ کی عوامی فلاح و بہبود کے لیے 24/7 کاروائیاں جاری ہیں

کوئی تبصرے نہیں