سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے عمران ہوتا کون ہے الیکشن کی باتیں کرنے والا جب ہم کہتے تھے الیکشن کروائے تو یہ کہتا تھا 2023 میں الیکشن ہوں گئے اور پھر پانچ سالوں کے لئے میری حکومت بن جائے گی جب ہم نے عدم اعتماد سے اس کو گھر بیجھا تو بڑی زور سے نئے الیکشن یاد آگئے
عمران ہوتا کون ہے الیکشن کی باتیں کرنے والا ، سید یوسف رضا گیلانی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں