لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکنے کیلئے قانون سازی کی جائیگی، پرویز الہٰی
پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ2022کو جلدمنظورکرایا جائے گا، پرویز الہٰی
پنجاب میں منشیات کے سدباب کیلئے خود مختار ادارہ قائم کیا جائے گا،چودھری پرویز الہٰی
کوئی تبصرے نہیں