TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کوٹلی ستیاں سرکاری واٹرسپلائی کے پائپ پولٹری فارم سے برآمد،ذرائع

 کوٹلی ستیاں (نویدستی) لہتراڑ چوکی کے دبنگ انچارج ملک بلال کی زبر دست کاروائی ڈھوک کلیاڑی سے اسراء ارشاد میٹھوال اور صوبیدار (ر) فاروق کے پولٹری فارم سے لاکھوں روپے مالیت کے سرکاری واٹر سکیم کے سینکڑوں پائپ بر آمد کر لئے ۔ لئے۔ اسرار موقع سے فرار ہو گیا ۔ یہ واٹر سکیم 8 کلو میٹر ڈھوک جھامرہ سے دلہوڑ بچھائی گئی تھی ۔ جو چوری کر کے غائب کر لئی گئی تھی اور کوئی سراغ نہیں ملا تھا چوکی انچارج ملک بلال نے بالآخر اس کا سراغ لگا لیا ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ابھی تک مزید سینکڑوں کی تعداد میں اسی سکیم کے باقی پائپ اسرار کے شیڈ اور گھر میں موجود ہیں ۔ اہل علاقہ پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور تادیبی کاروائی کر کے مزید مال مسروقہ بر آمد کیا جائے اور تمام عناصر کو بے نقاب کر کے انکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے

کوئی تبصرے نہیں