TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پی ٹی آئی غیر سنجیدہ لوگوں کا ٹولہ ہے، سراج الحق

 

(فائل فوٹو)

مردان : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کے ساتھ مذاق کررہے ہیں، پی ٹی آئی غیر سنجیدہ لوگوں کا ٹولہ ہے مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم اور  پی ٹی آئی دونوں ہی ایکسپوز ہوگئے ہیں، فضل الرحمان اگر شہباز شریف کو چھوڑ دیں تو اُن کو جماعت اسلامی میں ملالیں گے انہوں نے کہا کہ مقروض ملک کے 74 وزرا ہیں جو کہ ہر ماہ لاکھوں روپے تنخواہیں لیتے ہیں انہوں کا مزید کہنا تھا کہ جے یو آئی ٹرانس جینڈر ایکٹ پر عدالت میں رسوا ہوگئی، 62 ،63 کو ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے اور یہ سب جیل جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں