عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے جب کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
حالیہ اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونا 1158 روپے اضافے سے ایک لاکھ 28 ہزار 944 روپے ہے دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونا 18 ڈالر کم ہوکر 1635 ڈالر فی اونس ہے۔
کوئی تبصرے نہیں