اسلام آباد کسان اتحاد نے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کو احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا کسان اتحاد کا اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان پارٹی جھنڈے لے کر کسان اتحاد کے دھرنے پر پہنچ گئیں پی ٹی آئی کی کارکنان کو کسانوں نے احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا اس دوران خواتین کا کہنا تھاکہ کسان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں کسانوں نے جواب دیا کہ کسان اتحاد احتجاج کو سیاسی نہ بنایاجائے۔
اسلام آباد کسان اتحاد نے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کو احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں