راولپنڈی میں ڈاکو راج ایک ہفتے کے دوران بینک کی کیش وین لوٹنے کا دوسرا بڑا واقعہ،مسلح موٹر سائیکل سوار پشاور روڑ پر بینک کی کیش وین لوٹ کر فرار،مزاحمت پر ایک سیکورٹی گارڑ جانبحق دوسرا زخمی، تین روز قبل مریڈ چوک کے مقام پر چھ ڈاکوؤں نے ایک اور بینک کی کیش وین لوٹی جس میں دو گارڑ زخمی ہوئے۔
کوئی تبصرے نہیں