TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی،ادارہ شماریات

(انٹرنیٹ فوٹو)

ادارہ شماریات نے یوٹیلیٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ جاری کردیے جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں  اشیاء سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی ہیں ادارہ شماریات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپردال مسور اوپن مارکیٹ کی نسبت 11 روپے 78 پیسےفی کلو مہنگی ہے، اوپن مارکیٹ میں ایک کلو دال مسورکی قیمت 298 روپے 22 پیسے اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر 310 روپے کلو ہے ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر سفید چنا اوپن مارکیٹ کی نسبت 10 روپے 24 پیسے مہنگا ہے، اوپن مارکیٹ میں سفیدچنا فی کلو  309 روپے 76  پیسے ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر 320  روپے کلو ہےاسی طرح یوٹیلیٹی اسٹورزپرباسمتی چاول اورسیلہ چاول بھی اوپن مارکیٹ کی نسبت مہنگے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں