فائل فوٹو |
اسلام آباد: پاکستان کے معروف صحافی اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا وہ چند ماہ پہلے پاکستان چھوڑ کر دبئی جا چکے تھے اُن کے دبئی سے کینیا جانے کی اطلاعات میڈیا پر اُن کے قتل کے بعد سامنے آئیں اُن کے جسد خاکی کو جلد پاکستان لایا جائے گا صحافی برادری نے ارشد شریف کے قتل پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں