TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

جاتلی پولیس کی کاروائی قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزداشتہاری مجرم گرفتار

 


گوجرخان جاتلی پولیس کی کاروائی قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزداشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم امیر عرف تورا نے سابقہ دشمنی کی بنا پرفائرنگ کرکے محمد اشرف کو قتل اور خاتون تسلیم کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی  کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا،جاتلی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سےاشتہاری مجرم کو ٹریس کرکےگرفتار کیا، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کی جاتلی پولیس کو شاباش،گرفتار اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائےگی، ایس پی  صدر احمد زنیر چیمہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے اشتہاری مجرمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

کوئی تبصرے نہیں