بیول (نامہ نگار ) بیول کے نواحی علاقہ ڈھوک کھٹانہ میں بجلی کا ٹرانسفارمر اور پول لگا دئیے گے علاقہ مکینوں کا راجہ پرویز اشرف ،راجہ جاوید اشرف اور پیپلز پارٹی بیول کے رہنماؤں سے
اظہارِ تشکر
بیول کے نواحی علاقہ ڈھوک کھٹانہ میں بجلی کا 100 KV کا ٹرانسفارمر اور پانچ پول لگا دئیے گے علاقہ مکینوں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ،راجہ جاوید اشرف، خرم پرویز راجہ، پیپلز پارٹی بیول کے رہنماؤں چوہدری عمران خان، حافظ عمران منظور ، ملک نعمان طارق، مرزا خورشید،لالہ شبیر، ملک طارق ،چوہدری رضوان ، مسعود مندری،عدنان بٹ، خرم ہاشمی،دوست خان،ساجد بٹ اور ایس ڈی او کنسٹریکشن گوجرخان محمد وسیم سے اظہار تشکر کیا جن کی بدولت ان کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بیول کے تمام رہنماؤں کے مشکور ہیں جنہوں نے انتھک محنت کرکے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے ذریعے ڈھوک کھٹانہ میں بجلی کے لو وولٹیج کا مسئلہ حل کروایا ۔
کوئی تبصرے نہیں