TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

جاسم کنول راہی مسلم لیگ (ن) یوتھ سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کے فوکل پرسن مقرر

 

فائل فوٹو
راولپنڈی : لیگی یوتھ رہنما جاسم کنول راہی مسلم لیگ ن یوتھ سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کے فوکل پرسن مقرر نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کیپٹن صفدر کی مشاورت سے مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن علی خان یوسفزٸ صدر مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا پنجاب شماٸلہ رانا نےنوٹیفکیشن جاری کیا مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویزن متحرک رہنما جاسم کنول راہی کو گزشتہ دن مسلم لیگ ن پنجاب کا صوباٸ فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن مرکزی صدر مسلم لیگ ن کیپٹن ر صفدر اعوان کی منظوری سے مرکزی اور صوباٸ قیادت نے جاری کیا یاد رھے جاسم کنول راہی مسلم لیگ ن یوتھ کے متحرک رہنما ھیں جو پہلے مسلم لیگ ن سٹوڈنٹس فیڈریشن اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی جنرل سیکٹری اور ڈویزنل کوارڈینیٹر کے عہدے پر رہ چکے ھیں اور پارٹی کے لیے دن رات کوشاں نظر آتے ہیں۔۔



کوئی تبصرے نہیں