انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہےگزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدرمیں کمی ہوئی تھی اور ڈالر ایک روپے 22 پیسے کم ہوکر 222 روپے پر بند ہوا تھا پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور کاروبار کے آغاز پر ڈالر 30 پیسے سستا ہوا اور 219 روپے 62 پیسے پر آگیا کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر ایک روپے 42 پیسے سستا ہوکر 218 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں