TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا خرم لغاری سمیت دیگر 5 ارکان پنجاب اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

 

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا  خرم لغاری سمیت دیگر 5 ارکان پنجاب اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ (فائل فوٹو)

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا خرم لغاری کا کہنا تھا ان کے ساتھ 5 دیگر ارکان اسمبلی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ارکان پارٹی چھوڑنے کا اعلان باقاعدہ پریس کانفرنس میں کریں گے خرم لغاری نے پنجاب کابینہ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا معیار کیا ہے ان کا کہنا تھا ہمیں دکھایا کچھ اور گیا تھا ہوا کچھ اور ہے،  ممکن ہے ہم اگلے تین سے چار روز میں اسمبلی سے بھی استعفیٰ  دے دیں یاد رہے کہ خرم لغاری ماضی میں بھی پارٹی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں اور جب سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف گروپ بنا تھا تو وہ اس میں بھی شامل تھے۔

کوئی تبصرے نہیں