TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

فون خریدنے کے لیے 16 سالہ طالبہ اپنا خون بیچنے ہسپتال پہنچ گئی

(فائل فوٹو)
 

 گزشتہ دنوں بھارت میں ایک انوکھا واقع پیش آیا جہاں اسمارٹ فون خریدنے کے لیے 16 سالہ طالبہ  اپنا خون بیچنے ہسپتال پہنچ گئی بھارتی میڈیا کے مطابق  مغربی بنگال کی 12ویں جماعت کی طالبہ نے 9 ہزار روپے کا نیا اسمارٹ فون آن لائن آرڈر کیا، پر اس کے پاس اتنی رقم نہیں تھی، لہٰذا وہ اپنا خون بیچنے ہسپتال چلی گئی بلڈ بینک کے ملازم نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے  بتایا کہ انہیں اس وقت شک ہوا جب لڑکی نے خون عطیہ کرنے کے بدلے پیسے مانگے تاہم اسپتال کے عملے نے فوری طور پر چائلڈ کیئر ڈپارٹمنٹ کو اطلاع دی جو ہسپتال پہنچ گیا اور انکوائری کے بعد اصل وجہ معلوم ہوئی،لڑکی نے بتایا کہ فون جلد ہی موصول ہونے والا ہے  اور میرے پاس اتنی رقم نہیں تھی اس لیے  میں نے خون بیچنے کا فیصلہ کیا۔



کوئی تبصرے نہیں