(فائل فوٹو) |
اسلام آباد: دفعہ 144 کے نفاذ اور قانون کے خلاف پی ٹی آئی کے اسد عمر کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بابر اعوان کے دلائل سننے کے بعد درخواست مسترد کردی
اسد عمر نے 5 یا 5سے زائد افراد کے جمع ہونے پر غیر معینہ مدت تک پابندی کے قانون کو چیلنج کیا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں