TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ائیرپورٹ پولیس کی شیشہ سینٹرکے خلاف کاروائی 04ملزمان گرفتار

 


راولپنڈی ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی


شیشہ نوش کرنے والے 04ملزمان گرفتار، 


06حقے،12شیشہ فیلور اوردیگرمتعلقہ سامان برآمد،


 ملزمان کی شناخت اسدمحمود،سعدعلی،محمد ثوبان اورکاشف صغیر کے ناموں سے ہوئی،


 نوجوان نسل کا مستقبل تاریک کرنے والوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار


قانون کی عملدداری کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار

کوئی تبصرے نہیں