TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سی پی او راولپنڈی نے02 شہداء کی فیملیز کو گھر خریدنے کی مد میں 03کروڑ 10لاکھ روپے کے چیک دیئے

 


سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی شہداء پولیس کی فیملیز سے ملاقات، 


سی پی اونے02 شہداء کی فیملیز کو گھر خریدنے کی مد میں 03کروڑ 10لاکھ روپے کے چیکس دیئے، 


سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے پنجاب پولیس کی پالیسی کے مطابق شہداء فیملیز کوگھر کی رقم کے چیک ادا کئے،

 

اے ایس آئی اسلم فاروقی شہیدکی فیملی کو 01کروڑ 75لاکھ روپے کا چیک دیا گیا، 


کانسٹیبل خرم شہزاد شہید کی فیملی کو01کروڑ 35لاکھ روپے کی رقم کا چیک دیا گیا،


 شہداء ہمارے محسن ہیں اور ان کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، سی پی او سید شہزادندیم بخاری


اپنی فورس خصوصاًشہدا ء کی فیملیز کے ساتھ کھڑا ہوں، سی پی او سید شہزادندیم بخاری 


 شہداء کی فیملیزکی ویلفیئر کے لیے کوئی کسر اُٹھانہ رکھی جائے گی، سی پی او سید شہزادندیم بخاری


ہم سب ایک فیملی کا حصہ ہیں،شہداء کے بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، سی پی او سید شہزادندیم بخاری

 


کوئی تبصرے نہیں