TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

عمران خان کا کرک میں جلسے سے خطاب


کرک:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرک میں عوامی جلسے سے خطاب کیا اُن کا کہنا تھا بیرونی سازش کے تحت چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا اس لیے ہم سب کا فریضہ ہے کہ حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں شریک ہوں کیونکہ غلام کی کوئی پرواز نہیں ہوتی، ‏نواز شریف اور زرداری کے ادوار میں پاکستان پر 400 ڈرون حملے ہوئے لیکن انہوں نے کوئی احتجاج ریکارڈ نہ کرایا کیونکہ یہ غلام ہیں انکے اربوں روپے باہر پڑے ہوئے ہیں انکو کنٹرول کیا جاتا ہے،بیرونی سازش کے تحت چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا اس لیے ہم سب کا فریضہ ہے کہ حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں شریک ہوں کیونکہ غلام کی کوئی پرواز نہیں ہوتی نواز شریف اور زرداری کے ادوار میں پاکستان پر 400 ڈرون حملے ہوئے لیکن انہوں نے کوئی احتجاج ریکارڈ نہ کرایا کیونکہ یہ غلام ہیں انکے اربوں روپے باہر پڑے ہوئے ہیں انکو کنٹرول کیا جاتا ہے آج کرک کی عوام جتنی بڑی تعداد میں باہر نکلے ہیں،ثابت کر دیا کہ کرک نے بھی امپورٹڈ مسلط کردہ حکومت کو مسترد کر دیا، ‏نواز شریف کے بچے لندن کے جس علاقے میں رہتے ہیں وہاں برطانیہ کا وزیراعظم بھی نہیں رہ سکتا۔ حسن شریف جس گھر میں رہتا ہے اسکی قیمت 10 ارب روپے ہے‏ ہم نے کشمیریوں کی وجہ سے ہندوستان سے تجارت بند کی تھی لیکن ریڈیو آکاش وانی اپنے داماد کے لیے پلانٹ منگوا رہی ہےجن لوگوں نے باہر سے سازش کر کے آپ کے اوپر مسلط کیا ان لوگوں کو پتہ ہے کہ ہمارے سارے حکم مانے گے، ان کے لیے سیاست صرف پیسہ کمانا ہے! اور جب وہ حکمران نہیں ہوتے تو وہ ملک سے باہر رہتے ہیں اور اس دولت سے لطف اندوز ہوتے ہیں ان کا پاکستانی عوام سے کوئی تعلق نہیں وہ پاکستان سے باہر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں اور یہاں صرف عوام کا پیسہ چوری کرنے آتے ہیں جن لوگوں نے باہر سے سازش کر کے آپ کے اوپر مسلط کیا ان لوگوں کو پتہ ہے کہ ہمارے سارے حکم مانے گے، جس کے دل میں ""لا الہ الااللہ""  ہو وہ کبھی کسی کی غلامی نہیں کرتا۔ غیروں کی غلامی سے مرجانا بہتر ہے"،اسحاق ڈار نے بچے باہر بھیجے ہیں، شہباز شریف کے بچے بھی باہر چلے گئے۔ اب جو ٹیپ لیک ہوئ ہے اس سے پتہ چلا کہ داماد بھی پیسے بنارہا ہے،بلاول امریکہ میں کہتا ہے کہ عمران خان اپنا آرمی چیف بنانا چاہتا ہے۔ میں اسے کہتا ہوں کہ زندگی میں تھوڑا سا بھی کام کرلیتا تو کم از کم عقل کی باتیں کرتے،عمران خان کو نہ مرضی کا آرمی چیف چائیے نہ مرضی کا جج، کیونکہ عمران خان چور نہیں ہے،  یاد رہے یہ 1100 ارب روپے عام پاکستانیوں کے تھے جو معاف ہو گئےکیا آپ آسانی سے اپنا پیسہ چوروں کو چھیننے دیں گے؟ واہ! عوام ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں اور شریف خاندان اپنے کاروبار چمکانے میں مصروف ہیں، ‏یہ پورا ٹبر پیسے بنانے پر لگا ہوا ہے، ٹیپ لیک سے واضح ہوگیا کہ مریم کے داماد نےبھی بہت پیسے بنانے ہیں


کوئی تبصرے نہیں