TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

تھانہ پتریاٹہ پولیس کی کامیاب کاروائی،قومی جنگلات سے چوری لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی راولپنڈی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

 


   مری(بیورورپورٹ) تھانہ پتریاٹہ پولیس کی کامیاب کاروائی،قومی جنگلات سے لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی چوری کرکے راولپنڈی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور2 ملزمان شیراز اوروسیم کو کوگرفتارکرکے ان سے چوری کی جانیوالی قیمتی لکڑی بھی برآمدکرلی ایس پی کوہسار نے پتریاٹہ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اورکہا کہ جنگلات ہمارا قومی اثاثہ ہے ان کونقصان پہنچانے والے ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچایا جائیگا جو بھی جنگلات اورسرکاری املاک کونقصان پہنچانے کی کوشش کریگا قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا،اہلیان علاقہ نے پتریاٹہ پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے اورجنگلات کونقصان پہنچانے والوں کیخلاف گھیراتنگ کرنے کامطالبہ کیاہے۔

کوئی تبصرے نہیں