پشاور: تھانہ حیات آباد پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری
جعلی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملوث ملزم گرفتار جس کے قبضے سے 2 لاکھ جعلی پاکستانی کرنسی برآمد
جبکہ ایک اور کارروائی کے دوران آئس فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، ہزاروں روپے مالیت کی آئس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔
کوئی تبصرے نہیں