ساہیوال میں سی ٹی ڈی پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیادہشت گردوں کی شناخت منیب انور اور اسامہ بن عمر کے نام سے ہوئی گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہےپولیس ذرائع کے مطابق مڈھالی روڈ سے گرفتار دہشت گرد شہر میں دہشت گردی کے منصوبے پر کام کر رہے تھےدہشت گردوں سے اسلحہ ،بارودی مواد ، بیٹریز اور منافرت پھلانے والا میٹریل برآمد ہوا سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد میانوالی کے رہائشی ہیں،
ساہیوال میں سی ٹی ڈی پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں