فائل فوٹو |
حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظرملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ انتہائی سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی بھی اس سلسلہ میں مورخہ 21 ستمبر بروز بدھ 4 بجے سہہ پہر ایک سادہ مگر پروقار کا اہتمام پارٹی دفتر واقع لیاقت باغ کر رہی ہے تقریب کی صدارت سٹی صدر راجہ کامران حسین کریں گے جبکہ تقریب میں راولپنڈی کی تمام تنظیمیں پیپلز یوتھ ، شعبہ خواتین ، پی ایس ایف، لیبربیورز، کلچرل ونگ، ٹریڈر ونگ اور تمام وارڈ کمیٹیاں شرکت کریں گی تقریب میں بلاول بھٹو کی درزای عمر کے لیے خصوصی دعا بھی کی جاے گی
کوئی تبصرے نہیں