TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سابق صدر آصف علی زرداری کا لاہورمیں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

فائل فوٹو
 

لاہور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہورمیں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق آصف زرداری آئندہ ہفتے لاہور پہنچیں گے اورلاہور میں طویل عرصہ قیام کریں گے آصف علی زرداری پنجاب اور لاہور سے تعلق رکھنے والے تنظیمی عہدیدران سے ملاقاتیں کریں گے اس دوران ان کی اہم سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہوں گی پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے جوڑ توڑ کی خبریں بھی زیرگردش ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں