اسلام آباد انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نےدہشتگردی کے مقدمے میں 2ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک اور ان کے نام ای سی میں ڈالنے کے کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکازنوٹس جاری کر دیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 24اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے، دہشتگردی کے مقدمے میں 2 ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کے کیس میں نوٹس جاری کیا گیا ہے، انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے وزیر داخلہ سمیت وفاقی سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین نادرا کو بھی نوٹس جاری کیا ہے، عدالت نے وفاقی وزیرداخلہ اور سیکرٹری داخلہ کوپیر 24 اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شو کاز نوٹس جاری کر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں