مری(محمد احمد) ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق گذشتہ روز جمعرات کو کلڈنہ روڈ نزد نادرہ آفس کو لینڈسلائیڈنگ کے باعث جی پی او چوک روڈ سے کلڈنہ روڈ نزد نادرہ آفس کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیاگیاہے، محکمہ ہائی وے مری نے روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیاہے،ترجمان ٹریفک پولیس مری نے سیاحوں اورعوام الناس سے ہدایت کی ہے کہ پریشانی سے بچنے کیلئے متبادل راستہ استعمال کریں،ٹریفک ڈائیورشن لگا دی گئی ہے۔
مری جی پی او چوک سے کلڈنہ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں