TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کراچی سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی خرابی کے باعث نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، ذرائع

فائل فوٹو

 

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی خرابی کے باعث نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، ذرائع


سابق صدر زرداری کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کل ہسپتال میں کیا جائے گا : ذرائع 


دیگر ٹیسٹ بھی پروسیجر کے بعد کیے جائیں گے ، ذرائع 


سابق صدر ایک ماہ سے ذائد سے علیل ہیں، ذرائع  


ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں سپیشلیسٹ ڈاکٹروں کا بورڈ سابق صدر کا معائنہ کر رہا ہے ، ذرائع

کوئی تبصرے نہیں