TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

 


راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتارملزم محمد یٰسین نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ڈنڈوں کے وارسے خاتون کو قتل کردیا تھا ملزم کا ایک ساتھی اقبال قبل ازیں گرفتار ہو کر کے چالان ہو چکا ہے واقعہ کا مقدمہ شہباز کی مدعیت میں رواں سال جولائی میں درج کیا گیا تھاایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کی کہوٹہ پولیس ٹیم کو شاباش ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے لیے اہم ہے،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

کوئی تبصرے نہیں