TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

خاتون جج کےپاس جاکرمعافی مانگنےکیلیےتیارہوں، عمران خان

 


عمران خان نےخاتون جج سےمعافی مانگنےپررضامندی ظاہرکردی

خاتون جج کےپاس جاکرمعافی مانگنےکیلیےتیارہوں، عمران خان

میرے علاوہ کوئی یہ بات نہیں کرتا،عمران خان

عدالت کو لگتا ہے کہ میں نے اپنی حد پار کی،عمران خان

خاتون جج کو دھمکانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا،عمران خان

بات کرناچاہتاتھالیکن گزشتہ سماعت پرکرنےنہیں دی گئی، عمران خان

اگرآپ کوغلطی کا احساس ہوگیا توعدالت اس کو سراہتی ہے، چیف جسٹس 

عمران خان کو بیان کی روشنی میں بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی روک دی

عمران خان کو بیان حلفی 29 ستمبر تک جمع کرانے کا حکم

عمران خان توہین عدالت کیس کی آئندہ سماعت 3 اکتوبر ہوگی

کوئی تبصرے نہیں