TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وفاق کے نوٹیفکیشن کے باوجود سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے عہدے کا چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا،ذرائع

 

فائل فوٹو

لاہور: نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا جب تک پنجاب حکومت نہیں کہے گی چارج نہیں چھوڑوں گا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سی سی پی او لاہور کو مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف پر مقدمہ درج کرنے پر ہٹایا گیا تھا جبکہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے ن لیگی رہنماؤں پر مقدمہ درج کرنے سے منع کرتے ہوئے لیگل رائے لینے کا حکم دیا تھا وفاق کے نوٹیفکیشن کے باوجود سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے عہدے کا چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی پی او نے 7 روز میں چارج نہ چھوڑا تو وفاق انہیں معطل کر سکتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں