TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سیلاب سے متاثر ہونے والی بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال

 

فائل فوٹو

اسلام آباد: این ٹی ڈی سی نے سیلاب سے متاثر ہونے والی 220 کلووٹ کی لائن بحال کردی جس کے بعد بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال ہوگئی این ٹی ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق ماہرین نے دو ٹرانسمیشن لائنز کو بیک وقت بحال کر دیا، سیلاب سے متاثرہ 220 کے وی سبی  کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن بحال ہوگئی جس کے بعد بلوچستان کو بجلی کی سپلائی کا ایک اور ذریعہ بحال ہوگیا بلوچستان کے علاقہ بی بی نانی میں شدید سیلاب سے ٹرانسمیشن لائن کے 10 ٹاورز متاثر ہوئے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں