اسلام آباد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا بڑا اعلان ، توشہ خانہ سے تحائف نہ لینے کاُ فیصلہ، 27 کروڑ سے زائد مالیت کے تحائف توشہ خانہ میں جمع کروا دیے، تحائف میں ہیرے جڑی دو قیمتی گھڑیاں، انگوٹھی اور کف لنک شامل ہیں ۔ وزیراعظم نے بیرون ملک سے ملنے والے تحائف وزیراعظم ہائوس میں ڈسپلے کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے
کوئی تبصرے نہیں