کلرسیداں اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں رمیشا جاوید نے چھ پٹواریوں کے حلقے تبدیل کر دیئے،تنویر اختر کو کلرسیداں سے منیاندہ اور ٹکال،اسرار احمد کو بھلاکھر اور غزن اباد،اخلاق احمد کو غزن آباد سے سموٹ اور کلرسیداں،انصر شہزاد کو گف سے بشندوٹ اور چنام،نوید احمد کو درکالی سے پنڈورہ ہردو اور کنوہا اور مصطفے بابر جنجوعہ کو درکالی محموری اورگف تبدیل کردیا۔
کوئی تبصرے نہیں