TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ملک سہیل اعوان ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کلرسیداں تعینات عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی


راولپنڈی: محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے فرض شناس آفیسر ملک سہیل اعوان کو ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کلرسیداں تعینات کر دیا گیا ملک سہیل اعوان کی تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کلرسیداں تعیناتی پر عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ڈاکٹر سہیل محکمہ صحت پنجاب کے نیک سیرت ایماندار اور فرض شناس آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں اور اچھی شہرت کے حامل آفیسر ہیں اعلی تعلیم یافتہ(فارن کوالیفائیڈ) ہونے کے ساتھ ساتھ پبلک ہیلتھ میں بھی ڈگری ہولڈر ہیں اور انتظامی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ اس سے پہلے بطور سی ای اؤ اٹک، ایم ایس کہوٹہ، ایم ایس فتح جنگ، ایم ایس گجر خان اور ڈی ڈی او گجر خان اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں