الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر میں اینٹی ڈینگی سپرے مہم شروع کر دی گئی راولپنڈی کے شہریوں کا جماعت اسلامی الخدمت فاونڈیشن کا شہر بھر میں سپرے مہم شروع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہر مشکل گھڑی اور آفات میں الخدمت فاونڈیشن قوم کی خدمت کے لیے صف اول پر نظر آتی ہے۔
الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر میں اینٹی ڈینگی سپرے مہم شروع کر دی گئی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں