TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نئے وفاقی وزیر خزانہ کےعہدے کے لیے نامزد کر دیا۔

 

فائل فوٹو

لندن: مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت لندن میں اہم پارٹی اجلاس مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفی محمد نوازشریف کو پیش کیا تحریری بیان کے مطابق قائد نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو وزیرِ خزانہ کے لیے نامزد کر دیا پارٹی اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، مفتاح اسماعیل، ملک محمد احمدخان اور احد چیمہ بھی شریک ہوئےاپنا استعفیٰ پیش کرنے کے موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزارت آپ کی امانت تھی، آپ نے ہی وزیر بنایا تھا، چار ماہ میں اپنی بھرپور صلاحیت سے کام کیا، پارٹی اور ملک سے وفاداری نبھائی۔

کوئی تبصرے نہیں