کلرسیداں پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری جاوید کوثر کی کوششوں سے پہلے اسلام پورہ جبر پھر کلرسیداں سے بیول،سوئیں چیمیاں سکول تک کارپٹ روڈ تعمیر کرکے علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جس کے سا تھ ہی اسلام پورہ جبر اور اس کے اردگرد کے دیہات بھی نہ صرف کلرسیداں سے منسلک ہو گئے بلکہ اب اس علاقے کی مسافر گاڑیاں اور نجی گاڑیاں بھی کلرسیداں کے راستے راولپنڈی اسلام آباد چلنا شروع ہو گئی ہیں جس سے لوگوں کو درپیش سفری مشکلات کا خاتمہ ہوا ہے
کلرسیداں سے سوئیں چیمیاں کارپٹ روڈ کی تعمیر سے لوگوں کو درپیش سفری مشکلات کا خاتمہ ہوا ہے، چوہدری جاوید کوثر
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں