کہوٹہ آزاد پتن روڈ پر پٹھان پہاڑی (بھتیاہ) کے قریب ایک خاتون تصویر بناتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری ریسکیو 1122 پلندری کی ٹیم نے انہیں ریسکیو کیا موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی بعد ازاں زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کہوٹہ شفٹ کر دیا گیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے ذرائع کے مطابق خاتون پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی کی بیوی ہیں جو کے پلندری کیڈٹ کالج سے واپس اسلام آباد جارہی تھیں۔
کوئی تبصرے نہیں