فائل فوٹو |
آئی جی پنجاب کے احکامات پر ایس ڈی پی او کہوٹہ/ڈی ایس پی مرزا طاہر سکندر کو
ایس ڈی پی او وارث خان راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی رفاقت علی/پی سی بٹالین 5 لاہور سے تبدیل ہوکر نئے ایس ڈی پی او کہوٹہ راولپنڈی تعینات۔
ایس ڈی پی او وارث خان راولپنڈی عقیل عباس تبدیل ہوکر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر جہلم تعینات۔
نوٹیفکیشن جاری
کوئی تبصرے نہیں